ہمارے بارے میں۔۔۔
ہماری
ویب سائٹ "اردو ورلڈ" ایک معلوماتی اور تازہ ترین خبروں سے مزین، شاعری و
ادبی اور تعلیمی ویب سائٹ ہے۔ ہماری ویب سائٹ میں آپ کے لئے پاکستان اور دنیا بھر کی
تازہ ترین خبروں کا مکمل گلدستہ موجود ہے۔ ہم پاکستان کے مختلف علاقوں سے متعلق خبریں
بھی پیش کرتے ہیں۔
اس سائٹ پر شاعری کی مختلف اصناف اور شعراء کی شاعری
بھی موجود ہے جو آپ کے دل کو چھوکر تازگی اور طراوت کا احساس دلائیں گے۔ ہم نے یہ سائٹ
ایسے لوگوں کے لئے بھی تیار کی گئی ہے جو اردو ادب اور فنون لطیفہ سے دلچسپی رکھتے
ہیں۔
ہماری ویب سائٹ پر آپ کو جدید علوم اور روزگار کے
موقع سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ آن لائن کمانے کیلئے مختلف کورسز اور طریقوں سے بھی
آگاہی دی جائے گی۔ "اردو ورلڈ" کو بنانے کا ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو معلومات پہلے انگریزی میں
فراہم کی جاتی ہیں اب وہ معلومات آپ کو آپ کی اپنی زبان میں عام فہم انداز میں فراہم
کی جائیں تاکہ آپ آسانی سے اسے سمجھ سکیں اور اس پر عمل کر کے ان معلومات کو اپنے لئے
اور دوسروں کیلئے مفید بنا سکیں۔
About us
Our website
"Urdu World" is an informative and updated news, poetry, literary and
educational website. Our website has a complete bouquet of latest news from
Pakistan and around the world for you. We also present news related to
different regions of Pakistan and all over world.
This site also has poetry of different genres
and poets that will touch your heart and give you a feeling of freshness and
freshness. We have also developed this site for people who are interested in
Urdu literature and arts.
On our website you will also be informed
about modern studies and job opportunities. Awareness will also be given about
various courses and ways to earn online. Our aim in creating "UrduWorld" is to provide information which was earlier provided in English to
you in your own language in a common sense manner so that you can easily
understand and follow it. Make this information useful for yourself and others.
0 تبصرے