شیخ سراج الدین کو ڈاکٹر یٹ ملنے پر حلقہ احباب کی تہنیت

شیخ سراج الدین کو ڈاکٹر یٹ ملنے پر حلقہ احباب کی تہنیت


   گلبرگہ ( نمائندہ اردو ورلڈ) شیخ سراج الدین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر حلقہء احباب کی جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار اور  ہدیہ ء تہنیت پیش کیا گیا ہے۔

 

تفصیل کے مطابق شیخ محمد سراج الدین نے عثمانیہ یونیوسٹی سے بہ عنوان "حیدرآباد میں مزاحیہ کالم نگاری" پر مقالہ قلمبند کیا اور ڈاکٹر یٹ کی سند حاصل کی ہے۔ اس ضمن میں ان کے حلقہ احباب جن میں ر اشد ریاض (انگریزی لیکچرر) ڈاکٹر عتیق اجملؔ وزیر (اردو لیکچرر سید اکبر حسینی کالج) حسن محمود (صدر معلم فاطمہ اسکول) ناصر عظیم (اردو لیکچرر نیکسٹ جنریشن کالج) ان تمام احباب نے حسن محمود کی قیام پہنچ کر شیخ سراج الدین کو تہنیت پیش کی اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں دیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:

شیخ محمد سراج الدین پی ایچ ڈی کی سند سے سرفراز

یہ تو آغاز ہے  ،  جوتجھے انجام سفر لگتا ہے۔۔۔شاعر:  فاروق شہزاد ملکانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے