ورلڈ کپ 2023 – World Cup 2023کرکٹ
5 اکتوبر کو انڈیا کے شہر احمد آباد سے
شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔ اس وقت
پاکستان اور انڈیا سمیت تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے عوام اس عالمی مقابلے کا
بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ ورلڈ
کپ 2023 کا شیڈول جا ری ہو چکا ہے۔ اس شیڈول کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے۔
World Cup 2023 Schedule
نمبر شمار |
میچ کی تفصیلات |
تاریخ اور وقت |
سٹیڈیم و شہر |
1 |
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ |
اکتوبر 05 1:30PM |
احمد آباد |
2 |
پاکستان بمقابلہ نیدر لینڈ |
اکتوبر 06 1:30PM |
حیدر آباد |
3 |
بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان |
اکتوبر 07 10:00 AM |
دھرم شالا |
4 |
جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا |
اکتوبر 07 1:30PM |
دہلی |
5 |
انڈیا بمقابلہ
اسٹریلیا |
اکتوبر 08 1:30PM |
چنائی |
6 |
نیوزی لینڈ
بمقابلہ نیدر لینڈ |
اکتوبر 09 1:30PM |
حیدر آباد |
7 |
انگلینڈ
بمقابلہ بنگلہ دیش |
اکتوبر 10 10:00AM |
دھرم شالا |
8 |
پاکستان بمقابلہ
سری لنکا |
اکتوبر 10 1:30PM |
حیدر آباد |
9 |
انڈیا بمقابلہ
افغانستان |
اکتوبر 11 1:30PM |
دہلی |
10 |
آسٹریلیا بمقابلہ
جنوبی افریقہ |
اکتوبر 12 1:30PM |
لکھنؤ |
11 |
نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش |
اکتوبر 13 1:30PM |
چنائی |
12 |
پاکستان بمقابلہ انڈیا |
اکتوبر 14 1:30PM |
احمد آباد |
13 |
انگلینڈ بمقابلہ افغانستان |
اکتوبر 15 1:30PM |
دہلی |
14 |
آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا |
اکتوبر 16 1:30PM |
لکھنؤ |
15 |
جنوبی افریقہ بمقابلہ
نیدر لینڈ |
اکتوبر 17 1:30PM |
دھرم شالا |
16 |
افغانستان بمقابلہ
نیوزی لینڈ |
اکتوبر 18 1:30PM |
چنائی |
17 |
انڈیا بمقابلہ
بنگلہ دیش |
اکتوبر 19 1:30PM |
پونے |
18 |
پاکستان بمقابلہ
اسٹریلیا |
اکتوبر 20 1:30PM |
بنگلورو |
19 |
سری لنکا بمقابلہ
نیدر لینڈ |
اکتوبر 21 1:30PM |
لکھنؤ |
20 |
انگلینڈ بمقابلہ
جنوبی افریقہ |
اکتوبر 21 10:00AM |
ممبئی |
21 |
انڈیا بمقابلہ
نیوزی لینڈ |
اکتوبر 21 1:30PM |
چنائی |
22 |
پاکستان بمقابلہ
افغانستان |
اکتوبر 23
1:30PM |
چنائی |
23 |
بنگلہ دیش
بمقابلہ جنوبی افریقہ |
اکتوبر 24
1:30PM |
ممبئی |
24 |
اسٹریلیا بمقابلہ
نیدر لینڈ |
اکتوبر 25
1:30PM |
دہلی |
25 |
انگلینڈ بمقابلہ
سری لنکا |
اکتوبر 26
1:30PM |
بنگلورو |
26 |
پاکستان بمقابلہ
جنوبی افریقہ |
اکتوبر 27
1:30PM |
چنائی |
27 |
نیوزی لینڈ
بمقابلہ اسٹریلیا |
اکتوبر 28
10:00AM |
دھرم شالا |
28 |
بنگلہ دیش
بمقابلہ نیدر لینڈ |
اکتوبر 28
1:30PM |
کولکتہ |
29 |
انڈیا بمقابلہ انگلینڈ |
اکتوبر 29
1:30PM |
لکھنؤ |
30 |
سری لنکا بمقابلہ
افغانستان |
اکتوبر 30
1:30PM |
پونے |
31 |
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش |
اکتوبر 31
1:30PM |
کولکتہ |
32 |
نیوزی لینڈ
بمقابلہ جنوبی افریقہ |
نومبر 01
1:30 PM |
پونے |
33 |
انڈیا بمقابلہ
سری لنکا |
نومبر02 1:30 PM |
ممبئی |
34 |
افغانستان
بمقابلہ نیدر لینڈ |
نومبر03 1:30 PM |
لکھنؤ |
35 |
پاکستان بمقابلہ
نیوزی لینڈ |
نومبر04 10:00AM |
بنگلورو |
36 |
انگلینڈ بمقابلہ
اسٹریلیا |
نومبر04 1:30 PM |
احمد آباد |
37 |
انڈیا بمقابلہ
جنوبی افریقہ |
نومبر05 1:30 PM |
کولکتہ |
38 |
سری لنکا بمقابلہ
بنگلہ دیش |
نومبر06 1:30 PM |
دہلی |
39 |
اسٹریلیا بمقابلہ
افغانستان |
نومبر07 1:30 PM |
ممبئی |
40 |
انگلینڈ بمقابلہ
نیدر لینڈ |
نومبر08 1:30 PM |
پونے |
41 |
نیوزی لینڈ
بمقابلہ سری لنکا |
نومبر09 1:30 PM |
بنگلورو |
42 |
افغانستان
بمقابلہ جنوبی افریقہ |
نومبر10 1:30 PM |
احمد آباد |
43 |
اسٹریلیا بمقابلہ
بنگلہ دیش |
نومبر11 10:00AM |
پونے |
44 |
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ |
نومبر11 1:30 PM |
کولکتہ |
45 |
انڈیا بمقابلہ
نیدر لینڈ |
نومبر12 1:30 PM |
بنگلورو |
پہلا سیمی فائنل |
TBD VS TBD |
نومبر15 1:30 PM |
ممبئی |
دوسرا سیمی فائنل |
TBD VS TBD |
نومبر16 1:30 PM |
کولکتہ |
فائنل |
TBD VS TBD |
نومبر19 1:30 PM |
احمد آباد |
0 تبصرے