ورلڈ کپ 2023 کا پہلا ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا

ورلڈ کپ  2023 کا پہلا ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا


احمد آباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023  کے پہلے ٹاکرے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو آسانی سے ہرا دیا ہے۔   ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 282 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دیا۔  جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 36.2 اوورز  میں ایک وکٹ کے نقصان پر سکور پورا کر لیا۔

 

سکور کارڈ انگلینڈ

بیٹسمین

رنز

بالز

چوکے

چھکے

رن ریٹ

جونی بیرسٹو

33

35

4

1

94.29

ڈیوڈ مالن

14

24

2

0

58.33

جو روٹ

77

86

4

1

89.53

ہیری بروک

25

16

4

1

156.25

معین علی

11

17

1

0

64.71

جاس بٹلر

43

42

2

2

102.38

لیام لونگ سٹون

20

22

3

0

90.91

سام کیورن

14

19

0

0

73.68

کرس ووکس

11

12

1

0

91.67

عادل رشیدناٹ آؤٹ

15

13

0

1

115.38

مارک ووڈ ناٹ آؤٹ

13

14

0

0

92.86

ایکسٹرا اسکور:  9 رنز

ٹوٹل اسکور:  282 (50 اوورز)

 

سکور کارڈ نیوزی لینڈ

بیٹسمین

رنز

بالز

چوکے

چھکے

رن ریٹ

ڈیون کانوے  ناٹ آؤٹ

152

121

19

3

125.62

ول ینگ

0

1

0

0

0

راچن روندرا

123

96

11

5

128.12

ایکسٹرا: 08

ٹوٹل سکور: 283 رنز (36.2 اوورز)

بولنگ نیوزی لینڈ

بولر

اوورز

میڈن

رنز

وکٹس

نوبال

وائیڈ بال

بولٹ

10

1

48

1

0

1

مٹ ہنری

10

1

48

3

0

0

سینٹنر

10

0

37

2

0

1

نیشم

7

0

56

0

0

4

راچن روندرا

10

0

76

1

0

0

گلن فلپس

3

0

17

2

0

0

 

بولنگ انگلینڈ

بولر

اوورز

میڈن

رنز

وکٹس

نوبال

وائیڈ بال

کرس ووکس

6

0

45

0

0

0

سام کیورن

6

2

47

1

0

2

مارک ووڈ

5

0

55

0

0

1

معین علی

9.2

0

60

0

0

0

عادل رشید

7

0

47

0

0

0

لیام لیونگ سٹون

3

0

24

0

0

0

 

یہ بھی پڑھیں:

ورلڈ کپ 2023 ، پہلا میچ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ – World Cup 2023

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے