خواجہ مدثر محمود تونسوی کی ریتڑہ میں پہلی دھماکے دار انٹری

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی ریتڑہ میں پہلی دھماکے دار انٹری

 

ریتڑہ ( نمائندہ اردو ورلڈ ) خواجہ مدثر محمود تونسوی امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 183  کی  فیض آباد ریتڑہ  سابق   ظفر اقبال  عرف اکرم لاشاری  اور امان اللہ لاشاری کی دعوت پر ان کی رہائش  گاہ آمد ، سابق کونسلر  ظفر اقبال  عرف اکرم  لاشاری اور سابق کونسلر اکبر خان بلچانی و دیگر   شرکاءنے خواجہ مدثر محمود تونسوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق فیض آباد کی لاشاری برادری نے ریتڑہ انڈس ہائی وے  پر  خواجہ مدثر محمود کا شاندار استقبال کیا اور نعروں اور جوش و خروش کے ساتھ تقریب میں لایا گیا۔  اس سیاسی پروگرام میں سابق کونسلر اکبر خان بلچانی ،  سابق نائب ناظم ظفر اقبال لاشاری ، سابق کونسلر ظفر اقبال عرف اکرم لاشاری ،  ممبر محمد اقبال لاشاری ،  نبی بخش لاشاری،  ماسٹر عبدالرحمٰن لاشاری ،  رحمت اللہ خان لاشاری ،  محمد صابر خان لاشاری ،  بشیر احمد لاشاری ،  صفدر لاشاری ،  امان اللہ خان لاشاری ،  کشمیر علی لاشاری ،  اللہ ڈتہ خان لاشاری ،  اللہ داد خان لاشاری ،  صحافی عبدالشکور خان لاشاری،  سلیم لاشاری ،  سجاد حسین لاشاری ،  غلام عباس لاشاری ،  عبدالمجید خان لاشاری و دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

ذرائع کے مطابق بستی فیض آباد کے لاشاری برادری  نے اپنی سابق دیرینہ وابستگیاں کو چھوڑ کر امیدوار قومی اسمبلی خواجہ مدثر محمود تونسوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

 

اس سیاسی پروگرام میں خواجہ مدثر محمود تونسوی کے قریبی  دوستوں نے بھی شرکت کی جن میں  عمر اصغر گورمانی ، جاوید کریم جروار ،  نمبردار سجاد دستی ،  مرید حسین کاظم ،  یونس گورمانی و دیگر نے شرکت کی۔

 

اس موقع پر  کاشف ندیم منگلا ،  ملک سجاد سانگھی ،  ریٹائرڈ  صوبیدار میجر عطإ اللہ بھی خواجہ مدثر محمود تونسوی کے  ہمراہ تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں:

غریبو فیم شاہد انور نے اپنی ایپ متعارف کرادی-  Shahid University App

میاںنواز شریف کے استقبال کیلئے تونسہ سے قافلہ تیار ہے ۔ مالک اشتر کلاچی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے