FirstPay by HBL Microfinance Bank – فرسٹ پے تازہ ترین آفرز
What is FirstPay?- فرسٹ پے
HBL مائیکرو فنانس بینک جو پہلے فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ بھی کہلاتا تھا نے FirstPay پیش کیا ہے، جو اپنی نوعیت
کا ایک منفرد موبائل والٹ ہے جو "برانچ
لیس بنکنگ " کے ساتھ ساتھ برانچز کو
بھی ساتھ لے کر چلے گا۔
FirstPay
Account کیسے کھولیں؟
FirstPay
Account کھولنا بہت ہی آسان ہے۔
اپنے اینڈرائڈ یا آئی فون موبائل سے App
Store میں جائیں ۔ سرچ بار میں FirstPay لکھیں اور HBL Microfinance Bank کی
ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ میرے اس ریفرل لنک سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
FirstPay
App کو کھولیں۔ اس میں اپنا
موبائل نمبر درج کریں۔ آپ کو جلد ہی او ٹی
پی OTP موصول ہو جائے گا وہ درج کریں اور Continue پر کلک کریں۔
اس
ونڈو میں آپ سے شناختی کارڈ نمبر، شناختی کے اجراء کی ڈیٹ اور والدہ کے نام کی
تصدیق کی جائے گی اور پھر آپ کا اکاؤنٹ کھول دیا جائے گا۔ جس کا تصدیقی ایس ایم
ایس بھی 6969 سروس نمبر سے موصول ہو جائے
گا۔
FirstPay – سہولیات و خدمات
FirstPayکو شروع ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ FirstPay درج ذیل سہولیات و خدمات اپنے صارفین
کو پیش کر رہا ہے۔
1۔
رقم بھیجنا – Send Money
اس آپشن سے صارفین FirstPay والٹ کے ساتھ ساتھ HBL MfB Account دوسرے مقامی بنکوں کے اکاؤنٹس اور دیگر موبائل
والٹس پر رقم بھیجنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
2۔ Mobile Top Up - موبائل لوڈ
FirstPay
کے اس آپشن کے ذریعے صارفین پاکستان میں کام کرنے موبائل نیٹ ورکس Ufone, Zong, Telenor, Mobilink Jazz کے پری پیڈ کنکشنز پر لوڈ اور پوسٹ پیڈ کنکشنز
کے بل ادا کئے جا سکتے ہیں۔
3۔ Pay
Bills – بل کی ادائیگی
FirstPay
کے اس آپشن سے صارفین درج ذیل بلز ادا کر سکتے ہیں۔
1۔ Broadband Bill Payment - براڈ بینڈ بل پیمنٹ
< کیوبی کنزیومر اور ڈسٹری بیوٹر
<
PTCL EVO
پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ
<
Nayatel
< WATEEN
<
WiTribe
2۔ لینڈ لائن ٹیلیفون بل
3۔ تعلیمی
اداروں کی فیسیں
4۔
بجلی کے بل
5۔
گیس بل
6۔
پانی کے بل
7۔
انویسٹمنٹ (مختلف انویسٹمنٹ کمپنیز کی ادائیگیاں)
8۔
انشورنس ( انشورنس کمپنیز کی انشورنس کی ادائیگیاں)
9۔
گورنمنٹ کی ادائیگیاں ( حکومت کے مختلف
اداروں کی ادائیگیاں)
10۔
1BILL پیمنٹ
FirstPay
ڈیبٹ کارڈ
FirstPay
اپنا دیبٹ کارڈ بھی پیش کر رہا ہے۔ صارفین اپنا ڈیبٹ کارڈ FirstPay
ایپ سے آرڈر کر سکتے ہیں۔ صارفین کو ان کا
ڈیبٹ کار ڈ 15 روز کے اندر موصول ہو جائے گا۔
Invite
and Earn - پیسہ کمائیں
FirstPay
انوائٹ اینڈ ارن کے ذریعے اپنے دوستوں کو FirstPay پر لائیں اور کمیشن حاصل کریں۔
FirstPay
ڈیبٹ کارڈ پر آفر
یکم
اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان ڈیبٹ کارڈ حاصل کریں اور صرف 1000 کی ٹرانزیکشن پر
فل کیش بیک حاصل کریں۔
· اسی طرح دیگر آفرز
بھی موجود ہیں۔ اس کیلئے FirstPay
ایپ میں جائیں یا ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بنک کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔ کسی بھی آفر
کے حصول کیلئے Terms and Conditions
ضرور ملاحظہ کر لیں۔
0 تبصرے