کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023)کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہوں گے۔   کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023) کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں کیا ہے۔

 

پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023) نے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023) کیلئے  پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے نام

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم ( کپتان ) ، شاداب خان ( نائب کپتان )، فخرزمان، امام الحق ، عبداللہ شفیق، حارث رؤف ، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد، محمد وسیم جونئیر، محمد نواز ، حسن علی، سعود شکیل، سلیمان آغا اور اسامہ میر شامل ہیں۔

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023) پاکستان ٹیم ریزرو کھلاڑی

چیف سیلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں یہ بھی بتایا کہ اس 15 رکنی ٹیم کے ساتھ ساتھ 3 ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں زمان خان، ابرار احمد اور محمد حارث شامل ہیں۔

 

واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 (World Cup 2023) 5 اکتوبر 2023 کو انڈیا میں شروع ہو رہا ہے۔ جس کیلئے دنیا بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، حصہ لینے والے ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ کچھ ٹیمیں انڈیا پہنچنا شروع بھی ہو گئی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کیلئے  کٹ  کی رونمائی ، میچز شیڈول بھی سامنے آ گیا

کچھتو ہمارا بھی لگتا ہے خدا آخر – تحریر: فاروق شہزاد ملکانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے