ریتڑہ Retra |
ریتڑہ تعارف (Retra
Introduction )
ریتڑہ (
Retra ) پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا ایک مشہور
قصبہ ہے۔ ریتڑہ( Retra ) ضلع ڈیرہ غازیخان(
Dera Ghazi Khan ) کی شمالی
تحصیل تونسہ ( Taunsa )میں واقع ہے۔ ریتڑہ (
Retra ) بین الصوبائی شاہراہ انڈس ہائی وے ( Indus Highway )پرواقع ایک اہم قصبہ ہے۔ ریتڑہ (
Retra )تحصیل ہیڈکوارٹر تونسہ شریف ( Taunsa Sharif ) سے 25 کلومیٹر اور ضلعی ہیڈکوارٹر
ڈیرہ غازیخان ( Dera Ghazi Khan )
سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے ۔ اسی طرح صوبائی دارلحکومت لاہور (
Lahore ) سے 474 کلومیٹر (مینار پاکستان لاہور) اور پاکستان ( Pakistan )کے قومی دارلحکومت اسلام آباد (
Islamabad ) سے 457 کلومیٹر ( اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ) کے فاصلے پر
واقع ہے۔ ریتڑہ ( Retra ) شمال میں انڈس ہائی وے (
Indus Highway ) پر خیبر پختونخواہ کے بڑے شہر ڈیرہ اسماعیل خان (
Dera Ismail Khan ) سے بھی 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ریتڑہ اہم سرکاری دفاتر اور بنک ) Retra Govt Offices and Banks)
ریتڑہ میں تھانہ (
Police Station Retra )، بنیادی مرکز صحت (
BHU Retra ) ، مویشی ہسپتال ( Veternary Hospital Retra )،
ڈاکخانہ (Post Office Retra )،
پی ٹی سی ایل ایکسچینج ( PTCL Exchange Retra )،
نیشنل بنک آف پاکستان ( National Bank of Pakistan Retra
branch)) اور بنک آف پنجاب ( Bank of Punjab Retra Branch )
موجود ہیں۔
ریتڑہ ۔ اہم تعلیمی ادارے ( Retra Educational Institutes)
ریتڑہ میں گورنمنٹ بوائز
ہائی اسکول ریتڑہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ریتڑہ، متعدد گورنمنٹ پرائمری اسکولز،
ایک پرائیویٹ کامرس کالج ، پرائیویٹ ایجوکیشنل اکیڈمیز، متعدد پارئیویٹ پرائمری،
مڈل اینڈ ہائی سکولز واقع ہیں۔
ریتڑہ پوسٹل کوڈ ( (
Retra Postal Code
ریتڑہ میں
ڈاکخانے کی سہولت بھی میسر ہے ۔ جس کا پوسٹل کوڈ ( Retra Postal code) 32040 ہے ۔
ریتڑہ میپ ( Retra Map)
ریتڑہ ۔ قریبی آبادیاں ( Retra Nearby Places )
ریتڑہ کے نزدیک درج
ذیل اہم آبادیاں واقع ہیں۔
بستی کانام |
فاصلہ ( کلومیٹر میں) |
بستی ملکانی |
0.5
|
بستی بڈیوالی ملکانی |
0.7 |
بستی بٹکل |
1 |
بستی زؤر |
1 |
اڈا ریتڑہ |
1.5 |
فیض آباد |
1.9 |
چاہ ونڑے والا |
2.5 |
بستی سانگھی |
2.1 |
گودر |
3 |
باڑے والا ( بستی قلیلہ) |
3.2 |
چاہ فقیرے والا |
2.8 |
بستی بولانی |
5 |
چاہ نائی والا |
2 |
بستی ٹبہ ملکانی |
0.5 |
بستی ڈیوڑہ |
0.8 |
بستی کمہار |
1 |
بستی رہلیں |
4 |
کاظمی چوک |
3.7 |
ماڈل ویلیج ہوت
لاشاری |
3 |
رکھ مورجھنگی |
4.5 |
مورجھنگی |
5 |
پتی والا |
5 |
پیہڑ |
4 |
احمد پور لاشاری |
5 |
0 تبصرے