بشریٰ بی بی کی ڈائری اور عمران خان کی سیاست
بشریٰ
بی بی کی ڈائری کے چند اوراق گزشتہ روز سے زیربحث ہیں۔ بشریٰ بی بی کی ڈائری اور
عمران خان کی سیاست کے حوالے بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کی ڈائری کے مندرجات کے حوالے سے بہت سے دعوے کئے
جا رہے ہیں۔ پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر بشریٰ بی بی کی ڈائری کے حوالے سے
بریکنگ نیوز چلائی جا رہی ہیں۔ دوسری طرف
اگر ہم یہ کہیں کہ بشریٰ بی بی کی ڈائری ہاٹ کیک بنی ہوئی ہے۔
بشریٰ
بی بی کی ڈائری اور عمران خان کی سیاست لازم ملزوم ہیں اس کا چرچہ ہم پچھلے کچھ
عرصہ سے روزانہ سن رہے ہیں اور ہمیں بتایا جاتا ہے کہ عمران خان کے سیاسی فیصلے
بشریٰ بی بی اور فیض حمید کرتے ہیں۔ اگر یہ ڈائری سامنے نہ بھی آتی تو کیا لوگوں
کو معلوم نہ تھا کہ بشریٰ بی بی چیئرمین تحریک انصاف کے فیصلوں بشمول سیاسی فیصلوں
میں شامل ہوتی ہیں۔
لیکن اصل بات یہ ہے کہ ان ٹی وی پروگراموں میں
یہ نہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سب باتیں لکھنے کی بشریٰ بی بی کو لکھنے کی ضرورت
کیوں پیش آتی تھی۔ میرا خیال ہے کہ ہو
سکتا ہے یہ غلط ہو مگر یہ قرین قیاس ہو سکتی ہے کہ شاید بشریٰ بی بی فیض حمید سے
ہدایات لیتی تھیں جنہیں وہ اپنی ڈائری میں لکھ لیتی تھیں تاکہ وقت پر سب عمل ہو
جائے۔
بشریٰ
بی بی کی ڈائری کے مندرجات کے حوالے سے سب سے پہلے جاوید چودھری نے پروگرام کیا۔ میں نے بشریٰ بی بی کی ڈائری میں کیا دیکھا کے عنوان سے اس ولاگ میں جاوید چودھری نے اس ڈائری کے حوالے سے بہت سے انکشافات کئے ہیں۔ یہ ولاگ آپ جاوید چودھری کے یوٹیوب چینل پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔
اس
حوالے سے اے کیو ایس لائیو یوٹیوب چینل پر عبدالقیوم صدیقی نے بھی ولاگ کیا۔ عبدالقیوم صدیقی
ایک باخبر صحافی ہیں۔ ان کا اس بارے میں ولاگ بھی دیکھئے۔ اس و
لاگ میں بہت سے چشم کشا انکشافات بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
پاکستان
کے دشمن متحرک، ترقی پسندوں کا سفر بھی جاری...
تحریر: فاروق شہزاد ملکانی
فیک
نیوز کا طوفان اور قومی میڈیا کا کردار...
تحریر: فاروق شہزاد ملکانی
0 تبصرے